کراچی کے ساحل سمندر پر حکومت کو خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے . حماد صافی

میں جب پہلی بار کراچی گیا تو وہاں جس مسحور کن چیز نے مجھے اپنی طرف راغب کیا وہ کراچی کا ساحل سمندر تھا . مجھے کراچی کا ساحل بہت زیادہ اچھا لگا اور میں کراچی دورے کے دوران بار بار کوشش کر رہا تھا کہ میں وہاں نہانے اور کھیلنے کے لئے دوبارہ جاؤں . وہاں کھیلنے کے دوران میں نے ساحل پر ایک چیز یہ نوٹ کی تھی کہ جگہ جگہ لوگوں نے گند پھینکا ہوا تھا .

میرے خیال سے ایسا بلکل نہیں کرنا چاہیے کیونکہ یہاں اس جگہ غیر ملکی سیاح بھی اتے ہیں جن پر بہت غلط اثر پڑتا ہے . میری درخواست ہوگی کہ حکومت کراچی کے ساحل پر خصوصی توجہ دیں تاکہ یہاں انے والے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کے لئے ماحول سازگار رہے .

73% LikesVS
27% Dislikes

کراچی کے ساحل سمندر پر حکومت کو خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے . حماد صافی” ایک تبصرہ

  1. Proud of you hamad bhai i suport you an every field of life i want to meet with you ..please apna kam.jari rakye kesi ki bato me mat ana.

اپنا تبصرہ بھیجیں