مشہور قول ہے کہ جان ہے تو جہاں ہے

مشہور قول ہے کہ جان ہے تو جہاں ہے .. صحت دنیا کی سب سے اعلیٰ ترین نعمت ہے جسکو دنیا کی کوئی دولت خرید نہیں سکتی…موجودہ صورتحال میں تو اسکی اور افادیت بڑھ گئی ہے …ہماری قوت مدافعت کا سارا دارومدار ہی ذہنی اور جسمانی ورزش کے ساتھ ہے … اگر اپ ان دونوں کا خیال رکھ رہے ہیں تو آپکو کسی وائرس سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں …
Load/Hide Comments