سابق سفیر محترم امجد علی شیر صاحب کا اسلام آباد میں سپر کڈز کے ساتھ خصوصی سیشن

پاکستان کے سابق ہردل عزیز سفیر محترم امجد علی شیر صاحب نے سپر کڈز کے ساتھ اسلام آباد میں ملاقات کی اور خصوصی سیشن میں اپنی زندگی کے اہم تجربات سے بچوں کو آگاہ کیا . میں سفیر صاحب کا انتہائی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مستقبل کے معماروں کے لئے اپنی مصروفیات میں سے قیمتی وقت نکالا . الله تعالیٰ ہمارے وطن عزیز کے تمام بڑے بزرگوں کو صحت کے ساتھ طویل عمر دیں …امین 

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں