صبح صادق قدرت کے نظاروں کے ساتھ بات چیت میرا پسندیدہ مشغلہ ہے .

میں اکثر وقت نکال کر گھر کی چھت پر بیٹھ جاتا ہوں … اسلام آباد کے مارگلہ پہاڑیوں کے عقب کے نظارے ہی عجیب ہیں جو انسان کی روح کو تارو تازہ کر دیتے ہیں … ایسی خوبصورت جنّت نظیر نظروں میں رہنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے .. خوش نصیب لوگ ہوتے ہیں جنکو قدرت کی اس قدر خوبصورت خاموشی میسر ہوتی ہے … آپکی مصروف ترین زندگی شائد ہی آپکو اس جنّت کی سیر کا موقع دیں مگر جہاں کہی بھی قدرت کے نظاروں میں جائیں تو لازمی کچھ لمحات کے لئے لمبے سانس لیکر جنّت کی سیر پر نکلا کریں …ایسے خوبصورت تجربے سے بہت کم لوگ گزرتے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں