سکول کی چھوٹی نوکری سے اپنی ذاتی کمپنی تک کا سفر

اپ نے گھر بیٹھ کر انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے حوالے سے تو بہت سنا ہوگا مگر آج میں آپکو اپنی آنکھوں دیکھا حال بتاتا ہوں ..جویریہ صدیق کا تعلق پشاور سے ہے ..سکول کی چھوٹی نوکری چھوڑ کر یہ ہماری یونیورسٹی سپوکن فری لانسنگ سیکھنے کے لئے آگئی ..اور فری لانسنگ کے کچھ ہی دنوں میں انہوں نے اپنا پہلا آرڈر پچہتر ڈالر کا لیا .اس چیز نے انکو کافی متاثر کیا اور پھر انہوں نے پیچھے نہیں دیکھا . انہوں نے گھر بیٹھ کر فری لانسنگ کو فل ٹائم دیا اور اپنے سکلز پر مزید کام کیا . آج دو سال بعد انکی اپنی ذاتی کمپنی ہے اور دوسرے لوگ انکے ساتھ کام کرتے ہیں ..اب یہ گھر بیٹھ کر مزے سے لاکھوں کما رہی ہے اور کہہ رہی ہیں کہ پاکستان میں بلکل بھی بیروزگاری نہیں ہے بس انسان کو محنت کرنا چاہیے .. اب تو انہوں نے یوٹیوب چینل شروع کردیا ہے جہاں سے یہ اب مزید کما سکے گی … …
آن لاین فری لانسینگ کورس۔
اپنے وقت کو قیمتی اور کارآمد بنائیں۔
Morning, evening & late hour classes,
Contact :-Register for Online freelancing Class
https://forms.gle/ZvZA7DUsYHVZM7Pv6
Visit of website for details
www.usecs.edu.pk
or write use on usecs.pesh@gmail.com
0912583467 / 03339441104
usecs.pesh@gmail.com
usecs.edu.pk