تو راز کن فکاں ہے اپنی آنکھوں پر عیاں ہوجا …

الله کے فضل و کرم اور اپنی قوم کی دعاؤں سے میں اب اس قابل ہوگیا ہوں کہ عالمی دنیا میں اپنے وطن پاکستان کی بہترین نمائندگی کر سکوں . میں اس وقت اس قابل بھی ہوگیا ہوں کہ اپنی قوم کو اپنے جیسے کئی حماد صافی دے سکوں . اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے ہم اپنی تمام تر توانائیاں بچوں کو بہترین تربیت اور عالمی معیار کا ماحول دینے میں صرف کر رہے ہیں . اس وقت میرے پاس سپر کڈز پروگرام میں کئی بچے تربیت کے آخری مراحل میں ہے . ان میں یتیم اور غریب مستحق قابل و ذہین بچوں کو بھی رکھا ہوا ہے . انشاء الله اپنی قوم کی دعاؤں سے مستقبل کے لئے بہت بڑے بڑے ایسے پروجیکٹ بھی لا رہا ہوں جن سے میری قوم کے بچوں کا نا صرف مستقبل روشن ہوگا بلکہ وہ اپنے ساتھ اپنے وطن پاکستان کا بھی نام روشن کرینگے . میرے لئے میرے وطن سے بڑھ کر کچھ نہیں . پاکستان ہم جیسے بچوں اور نوجوانوں کے محنت سے ہی ترقی اور سربلندی کی میراج پر پہنچے گا ….انشاء الله
100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں